چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بریکوٹ بازار، مسجد میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ بازار میں بونیر روڈ پر واقع مسجد میں بجلی کی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے بچالیا۔

Related posts

الہ آباد، دو گاڑیوں کے درمیان تصادم میں 9 افراد شدید زخمی

Ba Khabar Swat

میاں گل علیم کورونا کے خلاف لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے

Ba Khabar Swat

سوات، سردی میں بھی ڈینگی کے وار جاری، تعداد 581 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment