(باخبر سوات ڈاٹ کام)حالیہ سیلاب میں بہہ جانے والی کالام، مہو ڈنڈ روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا۔ مہوڈنڈ روڈ کو سیلاب میں کئی مقامات پر نقصان پہنچا تھا جس کا کام اتوار کے روز مکمل کرکے ٹریفک کے لئے بحال کردیا گیا۔
previous post