چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات یونیورسٹی،”سیرت النبیؐ اور عصر حاضر کے تقاضے“ کے عنوان سے یک روزہ کانفرنس کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی آف سوات میں ”سیرت النبیؐ اور عصر حاضر کے تقاضے“ کے عنوان کے تحت یک روزہ کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ سوسائٹی برائے فروغِ اسلامی تعلیمات واقدار کے زیرانتظام منعقدہ سیرت النبیؐ کانفرنس میں طلبہ اور اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرحسن شیر نے مقررین کا شکریہ ادا کیا اورکہا کہ حضورؐ کے اسوہئ حسنہ کی پیروی ہم پر لازم ہے۔ انہوں نے طلبہ وطالبات پر زور دیا کہ وہ علمائے دین کے ساتھ روابط رکھے اور ان سے سیکھنے کی اہمیت پر زور دیا۔

Related posts

یونیورسٹی آف سوات کے اکیڈیمک کونسل کا پہلا اجلاس منعقد

Ba Khabar Swat

سوات، پٹرول کی قلت بدستو جاری، ٹریفک نہ ہونے کے برابر

Ba Khabar Swat

Deforestation Rises to its Peak at Kalam

Ba Khabar Swat

Leave a Comment