چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات یونیورسٹی،ڈپارٹمنٹ آف میتھس کے پانچ طلبہ کا ایم فل مقالوں کا کامیاب دفاع

(باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کے ڈپارٹمنٹ آف میتھس کے پانچ طلبہ نے اپنے ایم فل مقالوں کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ان کے ریسرچ سپروائزر ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر فیض محمد تھے۔ طلبہ نے ایم فل کی اپنی ریسرچ کے ساتھ مجموعی طور پر گیارہ ریسرچ آرٹیکلز شائع کئے۔

Related posts

کرغزستان میں محصور طلبہ بارے حکومت حرکت میں آگئی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Public Protest Water Shortage, Load shedding in Kanju Town Ship, Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment