چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مختلف واقعات میں لڑکی اور لڑکے کیخود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں لڑکی اور لڑکے نے خود کشی کی کوشش کی۔ مٹہ کے علاقہ سمبٹ میں مسماۃ(ب) نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔فتح پور کے علاقہ شین میں حمید اللہ نے گھر میں جھگڑے کے بعد زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش کی۔ دونوں کو بے ہوشی کی حالت میں مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

Related posts

زرعی اراضی اور آبادی پر موٹر وے تعمیر نہیں ہونے دیں گے، اراضی مالکان

Ba Khabar Swat

Intermittent Rain Turns Weather Pleasant in Swat

Ba Khabar Swat

مینگورہ بارامہ،ایک ہفتہ میں چار گھروں میں چوری کی وارداتیں

Ba Khabar Swat

Leave a Comment