چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سنگوٹہ،شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سنگوٹہ کے محلہ جمال آباد میں شادی شدہ خاتون نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ن) زوجہ عبد اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے اپنے سر پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔

Related posts

سوات پولیس کا خصوصی آپریشن، متعدد اشتہاری ملزمان و منشیات فروش گرفتار

Ba Khabar Swat

سوات، تیسرے روز بھی شدید برف باری کا سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

سوات، مزید سات افراد ڈینگی وائرس سے متاثر، تعداد538 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment