چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ٹماٹرلے جانے والے ٹرک میں قیمتی لکڑی کی سمگنگ ناکام بنا دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ٹماٹرلے جانے والے ٹرک میں قیمتی لکڑی کی سمگنگ کو پولیس نے ناکام بنا دیا۔ ایس ایچ اُو کبل شکیل خان نے اے ایس آئی سلیم اور پولیس ٹیم نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی ٹمبر کی سمگلنگ کو ناکام بناتے ہوئے لاکھوں مالیت کے 53 عدد دیا ر کے سلیپرقبضہ میں لے لئے۔ گرفتار ٹمبر مافیا نے سلیپروں کو کنٹینر نما ٹرک نمبر 3866 سوات میں چھپایا تھا اور پنجاب سمگل کرنے کے کوشش کر رہے تھے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

سوات، 15 سالہ عمران کی لاش دریا سے نکال لی گئی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment