چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کبل ڈڈھرہ،پک اَپ اور موٹر کار میں تصادم،چار افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں پک اَپ اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں فریدون، سید محمد، شاہ حسین اور محمد علی کو طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

سوات یونیورسٹی، اسلامائزیشن آف لیگل سسٹم ان پاکستان کے عنوان سے یک روزہ سیمینار

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

پی پی پی سوات کا بھی مہنگائی کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment