چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بلوگرام، 25 سالہ جوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ بلوگرام میں 25 سالہ جوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ ایس ایچ اُو حیات خان کے مطابق رنجو گٹ میں ذاکر اللہ ولد زر باچا کی قتل شدہ لاش پڑی تھی جس کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے ورثا کی رپورٹ پر 6 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا۔ وجہئ قتل سابقہ دشمنی ہے۔

Related posts

قوم کے لیے میزائل بنانے والا سائنس دان، ایس ایچ اُو مینگورہ تھانہ کے ہتھے چڑھ گیا

Ba Khabar Swat

سوات، سرکاری سکول کے استاد اور شاگردوں نے انسانیت کی مثال قائم کردی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment