چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ محلہ پٹھانے، گھر سے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ پٹھانے میں گھر سے چوری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان امجد علی اور امجد خان نے ولی خان کے گھر میں گھس کر 8 لاکھ روپے چوری کئے تھے اور فرار ہوگئے تھے۔ تفتیش کے بعد پولیس نے دونون ملزمان کو گرفتار کرکے مسروقہ رقم بر آمد کی۔

Related posts

بریکوٹ ابوہا،35سالہ شخص سات ماہ سے لاپتا

Ba Khabar Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال،کورونا سے دو مریض انتقال کرگئے

Ba Khabar Swat

خوازہ خیلہ، غلطی سے پانی سمجھ کر دو افراد تیزاب پھینکے جانے سے جھلس گئے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment