چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پولیس عوام کی خادم ہے، حاکم نہیں، ڈی پی او سوات واحد محمود

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات کیپٹن(ر) واحد محمود نے کہا ہے کہ پولیس اور عوام کا ایک دوسرے پر اعتماد بڑھ گیا ہے جو خوش آئند بات ہے۔ اس سے جرائم میں کمی آئیگی۔ اپنے دفتر سیدو شریف میں لیزان کونسل کے ممبران سے اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کی خادم ہے، حاکم نہیں۔ پولیس عوام کی خدمت کے لئے ہر وقت کوشاں ہے۔ ممبران نے ڈی پی او کو سوات کے مسائل خاص کر ٹریفک کے مسائل سے آگاہ کیا جس پر ڈی پی او نے اُن کو یقین دلایا کہ مینگورہ شہر میں ٹریفک کا نظام جلد بہتر کردیا جائے گا۔

Related posts

Abdul Jaleel Elected PSMA’s President Unopposed

Ba Khabar Swat

سوات کا ایک اور بڑا اعزاز، ایشین گیمز میں ماسٹر شفیع ٹیکنیکل کوچ ہوں گے

Ba Khabar Swat

مٹہ آغل، موٹر کار کی ٹکر سے بچہ جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment