چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

آئی ٹی انسٹیٹیوٹ فروری سے کام شروع کردے گا، فضل حکیم

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈیڈک سوات فضل حکیم کی کوششوں سے سوات کے نوجوانوں کو آئی ٹی کی تعلیم سے آراستہ کرنے کیلئے آئی ٹی انسٹیٹیوٹ مکانباغ سوات میں فروری 2018ء سے کام شروع کردے گا۔ انسٹی ٹیوٹ کی منظوری وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک پہلے ہی دے چکے ہیں۔ منگل کے روز خیبرپختونخوا اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں بھی اس منصوبہ پر کام تیزکرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ کے لئے مکانباغ مینگورہ میں مناسب عمارت کرایہ پر حاصل کی گئی ہے اور فروری میں نوجوانوں کو آٹی ٹی ڈپلومہ میں داخلے دیئے جائیں گے

Related posts

کالام، ایک شخص کی چچا زاد بھائیوں پر فائرنگ،ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی 

Ba Khabar Swat

فضل حکیم کے بھائی نے سرکاری گاڑی کئی سال استعمال کرنے کے بعد واپس کردی

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی میں سہ روزہ تربیتی ورکشاپ کاانعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment