چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ڈ سڑکٹ ا ینڈ سیشن جج سوات محمد رؤف خان کے اعزاز میں ا لو دا عی پارٹی

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام ڈ سڑکٹ ا ینڈ سیشن جج سوات محمد رؤف خان کے تبا د لہ پر ان کے اعزازمیں ا لو دا عی پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ پارٹی کااہتمام ضلعی عد لیہ سوات کے عملہ کی جانب سے کیا گیاجو ڈ یشل آ فیسر ز ولی خان و ر د گ نے تبدیل ہونے والے سیشن جج کی خدما ت کو سراہا اورانہیں شا ندار ا لفا ظ میں خر اج تحسین پیش کیا۔ آ خر میں سیشن جج محمدرؤف خان نے شر کاکا شکر یہ ادا کیا

Related posts

بارش و برف باری کا نیا سہ روزہ سلسلہ کل جمعرات سے شروع ہوگا

Ba Khabar Swat

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے امانکوٹ میں کھلی کچہری کا انعقاد

Ba Khabar Swat

چپریال،شادی شدہ خاتون کی زہریلی دوا پی کر خود کشی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment