چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

دو بھائی سعودی عرب میں زیر تعمیر عمارت سے گر جاں بحق

کبل(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی کے رہائشی دو محنت کش بھائی سعودی عرب میں زیر تعمیر عمارت سے گر کر جاں بحق ہوگئے۔ جواں سال بھائی عیسیٰ جان اور موسیٰ جان پسران خان زادہ محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں مقیم تھے۔ گذشتہ دنوں وہ زیر تعمیر عمارت سے گر گئے جس کے نتیجے میں دونوں محنت کش بھائی جاں بحق ہوگئے جن کی میتیں گزشتہ روز آبائی علاقے میں پہنچا ئی گئیں

Related posts

سوات بورڈ نتائج، غریب حجام کے بیٹے نے اٹھارویں پوزیشن حاصل کرلی

Ba Khabar Swat

پانچ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

Ba Khabar Swat

16 Years Old Boy Feared Drowned in Swat River

Ba Khabar Swat

Leave a Comment