چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

چور اہل خانہ کی فائرنگ سے زخمی

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ لنڈیکس میں چوری کی نیت سے گھر میں داخل ہونے والے شخص کو اہل خانہ نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔ ذیشان نامی چور نثار احمد کے گھر میں رات چار بجے دیوار پھلانگ کر داخل ہوگیا تھا کہ اہل خانہ کے جاگ جانے پر انہوں نے چور پر فائرنگ کی اور زخمی حالت میں مینگورہ پولیس کے حوالے کردیا جہاں سے پولیس نے اُس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

Related posts

خوازہ خیلہ پولیس کی کاررواٸی، جعلی عامل گرفتار

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی، ڈپارٹمنٹ آف اکنامکس میں سیمینار کا انعقاد

Ba Khabar Swat

سوات میں لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے صنعت تباہ ہو رہی ہے ۔ احمد خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment