چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تحریک انصاف کے تین عہدیداروں کا الیکشن لڑنے کا اعلان

مینگورہ(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تحریک انصاف کے تین عہدیداروں نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے صوبائی نائب صدر اوردومقامی عہدیداران الیکشن دوڑ میں شامل ہوگئے۔ این اے 30، پی کے 83اورپی کے 84کیلئے کاغذات جمع کرانے کابھی اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے صوبائی نائب صدر محمدخان آف نظرآباد نے این اے 30اورتحصیل مٹہ کے پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری ممتاز قانون دان اصغر علی خان ایڈووکیٹ نے پی کے 83اورڈاکٹراحرار الحکیم یوسی صدر پی ٹی آئی برہ درشخیلہ نے پی کے 84 کیلئے 2018ء کے الیکشن کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مطالبہ کردیا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے تین رہنماؤں نے کہا کہ ہم ورکروں سے مجبورہوکر یہ اعلان کرتے ہیں اورآنے والے الیکشن 2018ء کیلئے کاغذات جمع کرائیں گے

Related posts

مینگورہ شہر اور دیگرعلاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

مٹہ، بااثر افراد کا غریب بھائیوں کی زمینوں پر قبضہ

Ba Khabar Swat

MIngora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment