چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم، دو افراد زخمی

کبل(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ سرسینئی میں موٹر کار اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث موٹر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں دو افراد الف خان اور احمد خان زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

وزیر اعلیٰ کا بھائی پولیس سٹیشن سے ملزم چھڑا کر لے گئے

Ba Khabar Swat

سوات، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے یک روزہ مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment