چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات کا اعزاز، سینئر صحافی فضل خالق کی پورے پاکستان میں تیسری پوزیشن

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے سینئر صحافی اور ڈیلی ڈان کے نمائندہ فضل خالق کو وفاقی وزارت اطلاعات ونشریات کے ذیلی ادارے پاکستان پیس کلیکٹو ( پی پی سی) کے زیراہتمام پر عزم ایوارڈ 2018ء کے سلسلے میں پاکستان بھرمیں بہترین رپوٹنگ پر تیسری پوزیشن کے لئے نامزد کر دیا۔ اس سلسلے میں اسلام آباد میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں پی پی سی کے چیف ایگزیکٹیو شبیرا نور اور میڈیا کے مختلف اعلیٰ سرکاری افسروں نے فضل خالق کو ایوار ڈ اور نقد انعام دیا۔ فضل خالق کو یہ ایوارڈ دہشت گردی سے متاثرہ علاقے سوات میں ان لوگوں پر رپوٹنگ کے حوالہ سے دیاجنہوں نے متاثرہ ہونے کے باوجود اپنی زندگی بحال کی اور کامیاب زندگی کی طرف واپس لوٹ آئ

Related posts

سیدو تدریسی ہسپتال، کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا

Ba Khabar Swat

Mingora,swat

Ba Khabar Swat

سوات، جے آئی ضلعی مجلس شوریٰ کے ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment