(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو تدریسی ہسپتال کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج کورونا کا ایک اور مریض انتقال کرگیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس وقت ہسپتال میں 203 مریض زیرِ علاج ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 11 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 22 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ڈسچارج کردیا گیا۔
