چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات پولیس کی جانب سے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کی مفت فراہمی کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس لوگوں کو مفت فراہم کرنے کا آغاز کردیا ۔ ڈی پی او سوات کیپٹن (ر) واحد محمود کے جاری کردہ بیان کے مطابق وہ لوگ جو باہر ممالک میں پاکستانی ڈرائیونگ لائسنس پر ڈرائیونگ کرنا چاہتے ہوں، وہ ویزا کی کاپی، قومی شناختی کارڈ اور سابق ڈرائیونگ لائسنس کی فوٹو کاپی اور تین عدد تصاویر ان کے دفتر میں جمع کرائیں۔ ٹرائی کے بعد اپنا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس مفت حاصل کریں

Related posts

سوات، ہوائی فائرنگ، آتش بازی اور اسلحے کی نمائش پر دفعہ 144 نافذ

Ba Khabar Swat

پانچ سالہ بچہ موٹر کار کی ٹکر سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

Matta, kbarh ke dukanoo main aagh barahak uthee,lakhoon ka saman raakh main tabdeel

Ba Khabar Swat

Leave a Comment