چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اے این پی جلسہ،گراسی گراونڈ میں تیاریوں کو حتی شکل دے دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی سوات نے اتوار 11 مارچ کو گراسی گراونڈ مینگورہ میں جلسہ کی تیاریوں کو آخری شکل دے دی جس سے پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان، صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ سوات کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہونے والے جلسہ کی سیکورٹی اور گاڑیوں کی کار پارکنگ کے لیے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ۔ اے این پی سوات کے مطابق کارکن ایک بجے تک جلسہ گاہ پہنچ جائیں

Related posts

بالادست پارلیمنٹ و سیکورٹی سٹیٹ تصور کا خاتمہ بحرانوں سے نکلنے کا راستہ ہے

Ba Khabar Swat

سوات، موسمِ سرما میں بھی ڈینگی کے وار جاری، مزید چار افراد شکار

Ba Khabar Swat

قلاگے، مسافر پک اَپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment