چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

قلاگے، مسافر پک اَپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں مسافر پک اَپ کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ کبل آنے والی مسافر پک اَپ قلاگے کے مقام پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں تین افراداختر علی ولد شیر زمان،سمیع اللہ ولد اخون زادہ اور فریدون ولد گوجر ساکنان قلاگے شدید زخمی ہوگئے جن کو تشویشناک حالت میں پہلے کبل اور بعد میں شیخ زید النہیان ہسپتال سیدو شریف منتقل کیا گیا جہاں تینوں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسے۔

Related posts

سوات، مختلف واقعات و حادثات، بچی جاں بحق،پانچ افراد زخمی

Ba Khabar Swat

ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے سوات یونیورسٹی کے لیے 400ملین روپے منظور

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment