چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

قندوز قتل عام کے خلاف متحدہ مجلس عمل آج مظاہرہ کرے گی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) افغانستان کے صوبہ قندوز میں بچوں اور طالب علموں پر بمباری کے خلاف متحدہ مجلس عمل آج جمعہ کو مینگورہ میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔ جماعت اسلامی کے دفتر سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق نمازِ جمعہ کے بعد نشاط چوک مینگورہ میں ہونے والے مظاہرہ سے ایم ایم اے سوات کے رہنما خطاب کریں گے۔

Related posts

Swat.Tehsil Babozai Asistent Kamishnar Sy Mehrom

Ba Khabar Swat

جے یو آئی (ف) سوات، مولانا حجت اللہ سمیت چار رہنماؤں کی رکنیت بحال

Ba Khabar Swat

انصاف کی فراہمی میں ہم پر ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں، جسٹس محمد غضنفر علی خان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment