سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ بہادر بانڈہ میں دو مکانوں پر آسمانی بجلی گرنے سے دونوں مکانات کے نو کمرے جل کر خاکستر اور 8مویشی ہلاک ہوگئے۔ گذشتہ روز گرچ چمک کے ساتھ آسمانی بجلی طالع مند اور بخت علی کے مکانات پر گر گئی جس کے نتیجے میں دونوں گھروں میں نو کمروں میں موجود سامان جل کر خاستر ہوگیا اور 8مویشی ہلاک ہوگئے
previous post
