سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بھی بجلی کی بندش سے کاروبارِ زندگی معطل رہا۔ تھانہ ملاکنڈ میں نئے گرِڈ سٹیشن میں کام کی وجہ سے پیر کے بعد منگل کو بھی صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہی جس کی وجہ سے بجلی سے چلنے والے تمام کاروبار ٹھپ رہے۔ لوگوں کو پانی کی سپلائی بھی نہ ہوسکی اور صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
previous post
next post
