چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

عالمی یوم مزدور، ایس پی ایس کالج کا انوکھا کارنامہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) عالمی یومِ مزدور کے موقع پر سوات کے ایک بڑے نجی سکول ایس پی ایس نے انوکھا کام کرکے سکول کے تمام ملازمین کو چھٹی دے کر ان کے درمیان کھیلوں کے مختلف کھیلوں کا انعقاد کر دیا۔ مزدوروں نے مختلف کھیلوں میں حصہ لیا جس کے بعد سکول کے مزدوروں کو کھانا کھلایا گیا اور ان میں تحفے تحائف تقسیم کئے گئے۔ آخر میں سکول کی جانب سے قرعہ اندازی کے ذریعے ایک مزدور کو عمرہ کی ادائیگی کے لیے بھی منتخب کیا گیا۔

Related posts

سوات، کرونا سے ایک ہی روز میں 46 لوگ متاثر، تعداد 629 ہوگئی

Ba Khabar Swat

مینگورہ،ٹریفک جام کا مسئلہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا

Ba Khabar Swat

تبدیل ہونے والے ڈی ایس پی سٹی کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Ba Khabar Swat

Leave a Comment