چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور دیگر علاقوں کے لئے ٹیکس سے استثنا دس سال کردیا جائے

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  امیر جماعت اسلامی ضلع سوات و جنرل سیکرٹری ایم ایم اے سوات محمدامین نے کہا کہ سوات اور دیگر علاقوں کے لئے ٹیکس سے استثنا پانچ سال کی بجائے دس سال کردیا جائے۔ملاکنڈ ڈویژن کے لئے فوری طور پر ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا جائے۔فاٹا، پاٹا خاتمہ مستحسن اقدام ہے۔اس سے قبائلی اور مالاکنڈڈویژن کے عوام پورے ملک کے عوام کی طرح قانونی اور آئینی دائرہ کار میں شامل ہوجائیں گے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ایک بیان میں کیا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہاں کے عوام پر ٹیکس کا نظام لاگو کرنے سے پہلے عوام کی معیار زندگی بہتر کرنے کے لئے خصوصی ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا جائے ۔تاکہ یہاں کی تباہ حال معیشت کو سہارا مل سکے اور عوام کوترقی کی مواقع میسرآجائیں

Related posts

جنگلات قومی ورثہ ہیں، لیکن قوم اس کی دشمن ہے، سلیم الرحمان

Ba Khabar Swat

جماعت اسلامی یوتھ ضلع سوات کی تنظیم سازی مکمل

Ba Khabar Swat

سوات کا اعزاز، نو سالہ بچی نے پاکستان کے لیے گولڈ مڈل حاصل کرلیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment