چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

غالیگے پولیس کی کارروائی، خاتون سمیت دو سمگلر گرفتار ، منشیات برآمد

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے غالیگے پولیس خاتون سمیت دو بین الصوبائی سمگلروں کو گرفتار کرکے ڈھائی کلوگرام چرس برآمد کرلیا ۔ ایس ایچ او انسپکٹر الطاف خان کے مطابق ایک اطلاع پر انہوں نے تلاشی کے دوران ایک موٹر کار سے ڈھائی کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزمان مسماۃ (ز) سکنہ پشاور اور بخت زادہ سکنہ اکوڑہ خٹک کو گرفتار کرلیا

Related posts

صوبا ئی حکومت پا نی کا بلبلہ ثابت ہوئی، علی شاہ ایڈووکیٹ

Ba Khabar Swat

نئے ادارے بعد میں پہلے سوات یونیورسٹی کی تعمیر جلد ممکن بنائیں، اہل سوات

Ba Khabar Swat

موٹر سائیکل سوار دو نوجوان حادثہ میں شدید زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment