چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

تیز رفتار موٹرسائیکل نے 38 سالہ شخص کو کچل دیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے 38سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ظفر زمان سکنہ خریڑئی کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

Related posts

ٹریفک کے تین الگ حادثات چار موٹر سائیکل سوار زخمی

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

ممکنہ محصول چونگی نظام کے نفاذ کے خلاف بھر پور مزاحمت کریں گے، عبدالرحیم

Ba Khabar Swat

Leave a Comment