سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے 38سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ظفر زمان سکنہ خریڑئی کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔
previous post
