سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) پی کے4سوات میں دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کے عزیز اللہ گران 68ووٹوں کی برتری سے جیت گئے ۔ اب اس حلقہ پردوبارہ گنتی میں عزیز اللہ گران کے کل ووٹ 14276اور ن لیگ کے امیر مقام کے کل ووٹ14208ہوگئے ہیں ۔ ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام نے اس حلقہ پر دوبارہ گنتی کی درخواست دی تھی جس میں 101پولنگ سٹیشنوں پر پہلے ہی دوبارہ گنتی ہوئی تھی اور چار پولنگ سٹیشنوں کے ووٹ نہ ہونے کی وجہ سے دوبارہ گنتی روک دی گئی تھی ۔
previous post
