چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات بورڈ، جماعت ہشتم امتحانات کے لیے انرولمنٹ کی آخری تاریخ میں توسیع

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات تعلیمی بورڈ کے اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات محمد اسحاق کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت ہشتم کے امتحان کے لئے طلبہ و طالبات نارمل فیس کے ساتھ انرولمنٹ کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2019ء تک توسیع کی گئی ہے۔ تمام سرکاری اور وہ نجی تعلیمی ادارے کو KP-PSRA سے رجسٹرڈ اور سوات بورڈ سے منسلک ہو31 اکتوبر تک انرولمنٹ اور لیٹ فیس کے ساتھ انرولمنٹ کی آخری تاریخ 21 نومبر اور ڈبل لیٹ فیس کے ساتھ انرولمنٹ کی آخری تاریخ 09دسمبر ہے۔

Related posts

سوات، ”اینول ٹریکرزمیٹ اَپ“ کا انعقاد، ملک بھر سے کوہِ پیماؤں کی شرکت

Ba Khabar Swat

پر امن انتخابات کا انعقاد، سوات پولیس اہلکار انعامات سے نواز دئے گئے

Ba Khabar Swat

بونیر، پولیس مقابلہ میں سوات کے تین دہشت گرد ہلاک

Ba Khabar Swat

Leave a Comment