سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت میدانی اور بالائی علاقوں میں گذشتہ رات تیز بارش ہوئی جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں مزید خوشگوار ہوگیا ۔
previous post
next post
