چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت میدانی اور بالائی علاقوں میں گذشتہ رات تیز بارش ہوئی جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں مزید خوشگوار ہوگیا ۔

Related posts

آصف علی زرداری کی گرفتاری کے خلاف پی پی پی سوات کا مظاہرہ

Ba Khabar Swat

صحافی شیرین زادہ ریجنل یونین آف جرنلسٹس خیبر پختون خوا کا صوبائی صدر منتخب

Ba Khabar Swat

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمودخان آج سے سوات کا دوروزہ دورہ کریں گے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment