سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کنڈو میں ایک گھر کے باورچی خانہ میں پریشر ککر پھٹنے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ مسماۃ (س) گھر والوں کے لئے دوپہر کا کھانا پر یشر ککر میں بنارہی تھی کہ اس دوران پر یشر ککر پھٹنے سے وہ زخمی ہوگئی جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
previous post
