چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، بارش سے موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ منگل کی شام مینگورہ شہر سمیت ضلع کے بیشترعلاقوں میں بارش شروع ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بدھ کو بھی بارش کا امکان ہے۔ بدھ کو مینگورہ شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارت 31 اور کم سے کم 21 رہنے کا امکان ہے

Related posts

سیدو ہسپتال، کورونا آئی سی یو میں آکسیجن کی کمی، انسانی جانوں کو خطرہ لاحق

Ba Khabar Swat

حالیہ بارشیں، بحرین میں مکان کی چھت گرگئی،بچہ جاں بحق،تین افراد زخمی

Ba Khabar Swat

باغ ڈھیرئی،پک اپ اور موٹر سائیکل میں تصادم،دو افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment