چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقے چالیار میں نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہوگیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے نواحی علاقے چالیار میں اٹھائیس سالہ عزیز ولد شیر احمد گھر میں ویلڈنگ کا کام کررہاتھا کہ اس دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے زخمی ہوگیا، جسے طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

Related posts

سوات انتظامیہ کی طرف سے گرینڈ جرگہ، مخصوص لوگ مدعو

Ba Khabar Swat

تختہ بند زراعت ریسرچ سنٹر کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ

Ba Khabar Swat

سوات یونیورسٹی، ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کی نسبت سے سیمینار اور واک کا انعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment