چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا

بیورورپورٹ    (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کا قیام عمل میں لایا گیا ۔ کونسل کا دفتر سوات میں قائم کیا جائے گا جس کے ذریعے انجینئروں کی مشکلات جن میں لائسنس کی تجدید،تنسیخ شامل ہے، اب سوات میں کی جائے گی۔ اس سے قبل ان امور کے لئے پشاور جاناپڑتاتھا۔اس آفس میں انجینئروں سمیت ٹھیکیداروں کے لئے بائیومیٹرک طریقے سے ان کے لائسنس کی تجدید، تنسیخ اوردیگرامور طے کئے جائیں گے۔

Related posts

غیر متعلقہ افراد سے پولیس سیکورٹی واپس لے لی گئی

Ba Khabar Swat

واسا سوات کی جانب سے صفائی کا کام جاری

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا وائرس دوبارہ سر اٹھانے لگا، 8 افراد میں تصدیق ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment