چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

فائرنگ اور ٹریفک حادثے میں 2 خواتین زخمی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں فائرنگ اور ٹریفک حادثے میں 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقے شور میں شوہر برکت علی سے غلطی سے پستول چل جانے سے اس کی بیوی مسماۃ (ل) زخمی ہوگئی، جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال کردیا گیا۔ پولیس نے ابتدائی رپورٹ درج کرلی۔ دوسرا واقعہ کوزہ درشخیلہ کے مقام پر پیش آیا، جہاں پر ڈائنا گاڑی کی ٹکر سے ایک خاتون مسماۃ ناز بیگم زوجہ حبیب الل سکنہ کوزہ درشخیلہ زخمی ہوئی ہے، جسے فوری طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

Related posts

کبل علی گرامہ، بچہ نیک پی خیل نہرمیں ڈوب کر انتقال کرگیا

Ba Khabar Swat

ایپکا سوات کا تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

شوگر کی بیماری میں پاکستان دنیا بھر میں ساتویں نمبر پر ہے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment