چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیر اعلیٰ کا دورۂ سوات مختصر، کارکن سراپا احتجاج

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواکا دورۂ سوات موسم کی خرابی کی وجہ سے مختصر کردیا گیا، جس کی وجہ سے پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں سے وزیر اعلیٰ کی ملاقات نہ ہوسکی۔ جس کے خلاف کارکنوں نے روڈ بند کرکے مظاہرہ کیا اور نعرہ بازی کی ۔ بعد میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کردیا ۔

Related posts

غیر قانونی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور رکشوں بارے کمشنر آفس میں اجلاس منعقد

Ba Khabar Swat

Samina Baig, First Pakistani Woman to Summit Everest, Arrives Swat

Ba Khabar Swat

کرپٹ او ر نااہل حکمرانوں نے ملک کوخطرات سے دوچار کر دیا ہے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment