چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی وجہ سے لوگ عمارتوں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق زلزلہ کی شدت5.8، زیر زمین گہرائی 80کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

Related posts

سوات، دوسرے روز بھی بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

سوات،تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، آج مطلع ابر آلود رہے گا

Ba Khabar Swat

پی کے7 کبل، ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ اتوار کو صبح 8 تا شام5 بجے ہوگی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment