چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

شادی شدہ خاتو ن کا زہریلی دوا کھا کر اقدا مِ خودکشی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ ڈھیرو میں 18سالہ شادی شدہ خاتو ن نے زہریلی دوا کھا کر اقدا مِ خودکشی کیا۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (س) نے گھر میں کسی بات پر ناراض ہوکر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی، جس کے بعد اس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

Related posts

مینگورہ سمیت ضلع کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

سوات، قومی شاہراہ اور روڈ کے اطراف میں تعمیراتی مواد ڈالنے پر پابندی میں توسیع

Ba Khabar Swat

ہسپتال کے لئے نئے آلات نہ خریدنے پر سول سوسائٹی کا احتجاج

Ba Khabar Swat

Leave a Comment