سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ بدھ کی صبح تک میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کے بعد مطلع صاف ہوگیا ۔ بارش و برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔
