چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، بارش و برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش و برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ بدھ کی صبح تک میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کے بعد مطلع صاف ہوگیا ۔ بارش و برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا۔

Related posts

بحرین و کالام ایک دہائی سے ٹیلی فون اور انٹرنیٹ کی سہولت سے محروم

Ba Khabar Swat

لنڈیکس،زمین کے تنازعہ پر دو افراد میں فائرنگ کا تبادلہ، دونوں زخمی

Ba Khabar Swat

نسل در نسل آنے والی چمڑے سے بنی سواتی چپل کی مانگ میں اضافہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment