چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، تیسرے روز بھی بارش و برف باری جاری، سردی میں اضافہ

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں تیسرے روز بھی بارش و برف باری کا سلسلہ جاری رہا۔ جمعرات کو بھی میدانی علاقوں میں مسلسل بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے جاری سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ اور کل ہفتہ کو مطلع ابر آلود اور اتوار سے بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو اگلے جمعہ تک جاری رہنے کا امکان ہے ۔

Related posts

سوات، کورونا سے مزید3مریض انتقال کرگئے

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا سے مزید 4 مریض انتقال کر گئے

Ba Khabar Swat

gunbatmera chacha zad behan bhai khuwen main ger ne se jabhaq

Ba Khabar Swat

Leave a Comment