چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملاکنڈ ڈویژن، پولیس کا خصوصی آپریشن، درجنوں مشتبہ افراد و مفرور ملزمان گرفتار

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)   ملاکنڈ ڈویژن کے سات اضلاع میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف خصوصی آپریشن کرکے 1230 مشتبہ افراد سمیت 66 مفرور ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ملاکنڈ ڈویژن محمد سعید وزیر کی ہدایت پر سوات، شانگلہ، بونیر، اپر، لوئر دیر اور چترال پولیس نے ایک خصوصی آپریشن کے دوران میں 1230مشتبہ افراد ، 66 مفرور ملزمان کو گرفتار کرکے5ایس ایم جی، 7 رائفل، 108پستول، 0.495گرام بارودی مواد، 229کلوگرام چرس، آئس، ہیروین اور1627لیٹر شراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کیا اور ان کے خلاف مقدمات درج کرائے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

اہلِ سوات نے لبیک القد س ملین مارچ میں غیرتِ ایمانی کا ثبوت دیا، حمید الحق

Ba Khabar Swat

CTD Police Arrests a High Profile Terrorist

Ba Khabar Swat

Leave a Comment