چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

حیات آباد، نامعلوم قاتل کے ہاتھوں چوکیدار لاٹھی کے وارسیقتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقے حیات آباد میں چوکیدار کو لاٹھی کے وارکرکے قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بنڑ کی حدود میں واقعہ حیات آبادمیں عیسیٰ خیل آٹوورکشاپ میں ڈیوٹی انجام دینے والے چوکیدار پچاس سالہ بغدادے ولد خیبر سکنہ ملم جبہ کو نامعلوم ملزم نے رات کی تاریکی میں لاٹھی کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتاردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سیدوشریف اسپتال منتقل کردی اور اس کے تیرہ سالہ بیٹے کی رپورٹ پر نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔

Related posts

سلیکٹڈ حکومت ہرمحاذ پر مکمل ناکام ہوچکی ہے،مولانا عطاء الرحمان

Ba Khabar Swat

سوات، ٹریفک کے دو الگ حادثات میں ایک شخص جاں بحق، تین زخمی

Ba Khabar Swat

81 اسسٹنٹ سب انسپکٹر ز کی ترقی بارے سفارشات آئی جی کو ارسال

Ba Khabar Swat

Leave a Comment