چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، پندرہ روزہ جشنِ بہاراں میلے کی رنگارنگ تقریبات کا آغاز

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )  سوات میں پندرہ روزہ جشن بہاراں میلے کی رنگارنگ تقریبات کا آغاز کردیا گیا۔ میلے میں سرکس کے علاوہ مختلف قسم کے سٹالز لگائے گئے ہیں۔ میلے کے آغاز پر شاندار آتش بازی کی گئی۔ افتتاحی تقریب میں گلوکاروں نے گانے گا کر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ میلے کے دوران بچوں نے مختلف ٹیبلوز پیش کئے۔ میلے میں کھانوں کے مختلف سٹالوں کے علاوہ مختلف جانور بھی رکھے گئے ہیں جن میں بچے خوب دلچسپی لے رہے ہیں۔ افتتاحی تقریب میں اراکین اسمبلی، منتخب بلدیاتی نمائندوں اور انتظامی افسران نے شرکت کی۔

Related posts

نہر روڈ وتکے، خوفناک آتشزدگی،باڈی پارٹس کی دکان میں کروڑوں کا نقصان

Ba Khabar Swat

کبل ہزارہ،سوزوکی پک اَپ تیزرفتاری کے باعث الٹنے سے 10 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

سوات کے عوام اب پیپلز پارٹی کا جھنڈا اپنے گھروں سے اترنے نہیں دیں گے ۔ سید خورشید شاہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment