چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

صرافہ بازار مینگورہ میں ڈکیتی کے تین ملز مان کو قید و جر ما نہ کی سزاسنادی گئی

سوات (بیورورپورٹ) سوات میں جو ڈیشل مجسٹر یٹ اول کی عدالت نے چور ی کے مقد مہ میں جر م ثا بت ہو نے پر تین ملز مان کو تین تین سا ل قید اور جر ما نہ کی سزاسنادی جبکہ دو ملزما ن عدم ثبوت کی بنا پر بر ی کر دئے گئے۔ جو ڈ یشل مجسٹر یٹ مینگورہ سید منصور شاہ بخا ر ی کی عدالت نے مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے پر ملز مان نور اسلا م، ر حم دل اورظہور اسلا م کو تین تین سا ل قید اور دس دس ہزار رو پے جر مانہ کی سزا سنا دی۔ جرمانہ کی عدم ادا ئیگی کی صورت میں مز ید ایک ماہ قید گزارنی ہوگی۔ عدالت نے دو ملز مان جما ل سید اور حنیف اللہ کو عدم ثبوت کی بنا پر بر ی کر دیا۔ ملز مان نے 2015ء میں صر ا فہ بازار مینگور ہ میں جیو لر کی دکا ن سے 160تو لے سونا اور سا ت لا کھ رو پے چو ر ی کئے تھے۔

Related posts

Some 34 Lac Plants Distributed Free of cost in Swat, Says Yousaf Khan

Ba Khabar Swat

سوات، کورونا سے مزید دو مریض انتقال کر گئے

Ba Khabar Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ آج سے شروع

Ba Khabar Swat

Leave a Comment