چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، تیسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار، پنکھے بند

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں تیسرے روز بھی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ لوگوں نے پنکھے بند کردیے۔ جمعرات کو بھی مینگورہ سمیت بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ  موسمیات کے مطابق آج جمعہ سے سوات میں مطلع صاف رہنے کا امکان ہے۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے سوات کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

Related posts

افسرآباد سیدو شریف،راستے کی بندش کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

دوشیزہ نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی

Ba Khabar Swat

سوات، ٹریفک کے دو الگ واقعات میں چار افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment